| Qari: |
Those are the ones who will have lost themselves, and lost from them is what they used to invent.
یہی ہیں جنہوں نے اپنے تئیں خسارے میں ڈالا اور جو کچھ وہ افتراء کیا کرتے تھے ان سے جاتا رہا
[اُولٰۗىِٕكَ: یہی لوگ] [الَّذِيْنَ: وہ جنہوں نے] [خَسِرُوْٓا: نقصان کیا] [اَنْفُسَهُمْ: اپنی جانوں کا (اپنا)] [وَضَلَّ: اور گم ہوگیا] [عَنْهُمْ: ان سے] [مَّا: جو] [كَانُوْا يَفْتَرُوْنَ: وہ افترا کرتے تھے (جھوٹ باندھتے تھے)]