| Qari: |
And We had certainly given Moses the Scripture, but it came under disagreement. And if not for a word that preceded from your Lord, it would have been judged between them. And indeed they are, concerning the Qur'an, in disquieting doubt.
اور ہم نے موسیٰ کو کتاب دی تو اس میں اختلاف کیا گیا اور اگر تمہارے پروردگار کی طرف سے ایک بات پہلے نہ ہوچکی ہوتی تو ان میں فیصلہ کردیا جاتا۔ اور وہ تو اس سے قوی شبہے میں (پڑے ہوئے) ہیں
[وَ: اور] [لَقَدْ اٰتَيْنَا: البتہ ہم نے دی] [مُوْسَى: موسی] [الْكِتٰبَ: کتاب] [فَاخْتُلِفَ: سو اختلاف کیا گیا] [فِيْهِ: اس میں] [وَلَوْ: اور اگر] [لَا: نہ] [كَلِمَةٌ: ایک بات] [سَبَقَتْ: پہلے ہو چکی] [مِنْ: سے] [رَّبِّكَ: تیرا رب] [لَقُضِيَ: البتہ فیصلہ کردیا جاتا] [بَيْنَهُمْ: ان کے درمیان] [وَاِنَّهُمْ: اور بیشک وہ] [لَفِيْ شَكٍّ: البتہ شک میں] [مِّنْهُ: اس سے] [مُرِيْبٍ: دھوکہ میں ڈالنے والا]