وَ اِنَّ کُلًّا لَّمَّا لَیُوَفِّیَنَّہُمۡ رَبُّکَ اَعۡمَالَہُمۡ ؕ اِنَّہٗ بِمَا یَعۡمَلُوۡنَ خَبِیۡرٌ ﴿۱۱۱﴾

(111 - ھود)

Qari:


And indeed, each [of the believers and disbelievers] - your Lord will fully compensate them for their deeds. Indeed, He is Acquainted with what they do.

اور تمہارا پروردگار ان سب کو (قیامت کے دن) ان کے اعمال کا پورا پورا بدلہ دے گا۔ بےشک جو عمل یہ کرتے ہیں وہ اس سے واقف ہے

[وَاِنَّ: اور بیشک] [كُلًّا: سب] [لَّمَّا: جب] [لَيُوَفِّيَنَّهُمْ: انہیں پورا بدلہ دیگا] [رَبُّكَ: تیرا رب] [اَعْمَالَهُمْ: ان کے عمل] [اِنَّهٗ: بیشک وہ] [بِمَا يَعْمَلُوْنَ: جو وہ کرتے ہیں] [خَبِيْرٌ: باخبر]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer