وَ مَا ظَلَمۡنٰہُمۡ وَ لٰکِنۡ ظَلَمُوۡۤا اَنۡفُسَہُمۡ فَمَاۤ اَغۡنَتۡ عَنۡہُمۡ اٰلِہَتُہُمُ الَّتِیۡ یَدۡعُوۡنَ مِنۡ دُوۡنِ اللّٰہِ مِنۡ شَیۡءٍ لَّمَّا جَآءَ اَمۡرُ رَبِّکَ ؕ وَ مَا زَادُوۡہُمۡ غَیۡرَ تَتۡبِیۡبٍ ﴿۱۰۱﴾

(101 - ھود)

Qari:


And We did not wrong them, but they wronged themselves. And they were not availed at all by their gods which they invoked other than Allah when there came the command of your Lord. And they did not increase them in other than ruin.

اور ہم نے ان لوگوں پر ظلم نہیں کیا بلکہ انہوں نے خود اپنے اُوپر ظلم کیا۔ غرض جب تمہارے پروردگار کا حکم آپہنچا تو جن معبودوں کو وہ خدا کے سوا پکارا کرتے تھے وہ ان کے کچھ بھی کام نہ آئے۔ اور تباہ کرنے کے سوا ان کے حق میں اور کچھ نہ کرسکے

[وَ: اور] [مَا ظَلَمْنٰهُمْ: ہم نے ظلم نہیں کیا ان پر] [وَلٰكِنْ: اور لیکن (بلکہ)] [ظَلَمُوْٓا: انہوں نے ظلم کیا] [اَنْفُسَهُمْ: اپنی جانوں پر] [فَمَآ اَغْنَتْ: سو نہ کام آئے] [عَنْهُمْ: ان سے (کے)] [اٰلِهَتُهُمُ: ان کے معبود] [الَّتِيْ: وہ جو] [يَدْعُوْنَ: وہ پکارتے تھے] [مِنْ دُوْنِ: سوائے] [اللّٰهِ: اللہ] [مِنْ شَيْءٍ: کچھ بھی] [لَّمَّا: جب] [جَاۗءَ: آیا] [اَمْرُ رَبِّكَ: تیرے رب کا حکم] [وَ: اور] [مَا زَادُوْهُمْ: نہ بڑھایا انہیں] [غَيْرَ تَتْبِيْبٍ: سوائے ہلاکت]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer