Qari: |
And be patient, [O Muhammad], for the decision of your Lord, for indeed, you are in Our eyes. And exalt [Allah] with praise of your Lord when you arise.
اور تم اپنے پروردگار کے حکم کے انتظار میں صبر کئے رہو۔ تم تو ہماری آنکھوں کے سامنے ہو اور جب اُٹھا کرو تو اپنے پروردگار کی تعریف کے ساتھ تسبیح کیا کرو
[وَاصْبِرْ : اور صبر کیجیے] [لِحُكْمِ رَبِّكَ : اپنے رب کے فیصلے کے لیے] [فَاِنَّكَ بِاَعْيُنِنَا : پس بیشک آپ ہماری نگاہوں میں ہیں] [وَسَبِّــحْ بِحَمْدِ رَبِّكَ: اور تسبیح کیجیئے اپنے رب کی حمد کے ساتھ] [ حِيْنَ : جس وقت] [تَـقُوْمُ : آپ کھڑے ہوتے ہیں]