وَ اِنَّ لِلَّذِیۡنَ ظَلَمُوۡا عَذَابًا دُوۡنَ ذٰلِکَ وَ لٰکِنَّ اَکۡثَرَہُمۡ لَا یَعۡلَمُوۡنَ ﴿۴۷﴾

(47 - الطّور)

Qari:


And indeed, for those who have wronged is a punishment before that, but most of them do not know.

اور ظالموں کے لئے اس کے سوا اور عذاب بھی ہے لیکن ان میں کے اکثر نہیں جانتے

[وَاِنَّ لِلَّذِيْنَ : اور بیشک ان لوگوں کے لیے] [ظَلَمُوْا : جنہوں نے ظلم کیا] [عَذَابًا : عذاب ہے] [دُوْنَ ذٰلِكَ : اس کے علاوہ] [وَلٰكِنَّ اَكْثَرَهُمْ : لیکن ان میں سے اکثر] [لَا يَعْلَمُوْنَ : علم نہیں رکھتے]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer