And in a part of the night exalt Him and after [the setting of] the stars.
اور رات کے بعض اوقات میں بھی اور ستاروں کے غروب ہونے کے بعد بھی اس کی تنزیہ کیا کرو
[وَمِنَ الَّيْلِ: اور رات کے اوقات میں سے] [ فَسَبِّحْهُ : پس تسبیح کیجیے اس کی] [وَاِدْبَارَ النُّجُوْمِ : اور ستاروں کے پلٹنے کے وقت]