وَعَدَ اللّٰہُ الۡمُنٰفِقِیۡنَ وَ الۡمُنٰفِقٰتِ وَ الۡکُفَّارَ نَارَ جَہَنَّمَ خٰلِدِیۡنَ فِیۡہَا ؕ ہِیَ حَسۡبُہُمۡ ۚ وَ لَعَنَہُمُ اللّٰہُ ۚ وَ لَہُمۡ عَذَابٌ مُّقِیۡمٌ ﴿ۙ۶۸﴾

(68 - التوبۃ)

Qari:


Allah has promised the hypocrite men and hypocrite women and the disbelievers the fire of Hell, wherein they will abide eternally. It is sufficient for them. And Allah has cursed them, and for them is an enduring punishment.

الله نے منافق مردوں اور منافق عورتوں اور کافروں سے آتش جہنم کا وعدہ کیا ہے جس میں ہمیشہ (جلتے) رہیں گے۔ وہی ان کے لائق ہے۔ اور خدا نے ان پر لعنت کر دی ہے۔ اور ان کے لیے ہمیشہ کا عذاب (تیار) ہے

[وَعَدَ اللّٰهُ: اللہ نے وعدہ دیا] [الْمُنٰفِقِيْنَ: منافق مرد (جمع)] [وَالْمُنٰفِقٰتِ: اور منافق عورتیں (جمع)] [وَالْكُفَّارَ: اور کافر (جمع)] [نَارَ جَهَنَّمَ: جہنم کی آگ] [خٰلِدِيْنَ: ہمیشہ رہیں] [فِيْهَا: اس میں] [ھِىَ: وہی] [حَسْبُهُمْ: ان کے لیے کافی] [وَلَعَنَهُمُ: ان پر لعنت کی] [اللّٰهُ: اللہ] [وَلَهُمْ: اور ان کے لیے] [عَذَابٌ: عذاب] [مُّقِيْمٌ: ہمیشہ رہنے والا]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer