وَ مَا مَنَعَہُمۡ اَنۡ تُقۡبَلَ مِنۡہُمۡ نَفَقٰتُہُمۡ اِلَّاۤ اَنَّہُمۡ کَفَرُوۡا بِاللّٰہِ وَ بِرَسُوۡلِہٖ وَ لَا یَاۡتُوۡنَ الصَّلٰوۃَ اِلَّا وَ ہُمۡ کُسَالٰی وَ لَا یُنۡفِقُوۡنَ اِلَّا وَ ہُمۡ کٰرِہُوۡنَ ﴿۵۴﴾

(54 - التوبۃ)

Qari:


And what prevents their expenditures from being accepted from them but that they have disbelieved in Allah and in His Messenger and that they come not to prayer except while they are lazy and that they do not spend except while they are unwilling.

اور ان کے خرچ (موال) کے قبول ہونے سے کوئی چیز مانع نہیں ہوئی سوا اس کے انہوں نے خدا سے اور اس کے رسول سے کفر کیا اور نماز کو آتے ہیں تو سست کاہل ہوکر اور خرچ کرتے ہیں تو ناخوشی سے

[وَمَا: اور نہ] [مَنَعَهُمْ: ان سے مانع ہوا] [اَنْ: کہ] [تُقْبَلَ: قبول کیا جائے] [مِنْهُمْ: ان سے] [نَفَقٰتُهُمْ: ان کا خرچ] [اِلَّآ: مگر] [اَنَّهُمْ: یہ کہ وہ] [كَفَرُوْا: منکر ہوئے] [بِاللّٰهِ: اللہ کے] [وَبِرَسُوْلِهٖ: اور اس کے رسول کے] [وَلَا يَاْتُوْنَ: اور وہ نہیں آتے] [الصَّلٰوةَ: نماز] [اِلَّا: مگر] [وَهُمْ: اور وہ] [كُسَالٰى: سست] [وَ: اور] [لَا يُنْفِقُوْنَ: وہ خرچ نہیں کرتے] [اِلَّا: مگر] [وَهُمْ: اور وہ] [كٰرِهُوْنَ: ناخوشی سے]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer