| Qari: |
Say, "Spend willingly or unwillingly; never will it be accepted from you. Indeed, you have been a defiantly disobedient people."
کہہ دو کہ تم (مال) خوشی سے خرچ کرو یا ناخوشی سے تم سے ہرگز قبول نہیں کیا جائے گا تم نافرمان لوگ ہو
[قُلْ: آپ کہدیں] [اَنْفِقُوْا: تم خرچ کرو] [طَوْعًا: خوشی سے] [اَوْ: یا] [كَرْهًا: ناخوشی سے] [لَّنْ يُّتَقَبَّلَ: ہر گز نہ قبول کیا جائے گا] [مِنْكُمْ: تم سے] [اِنَّكُمْ: بشیک تم] [كُنْتُمْ: تم ہو] [قَوْمًا: قوم] [فٰسِقِيْنَ: فاسق (جمع)]