Qari: |
Those who believe in Allah and the Last Day would not ask permission of you to be excused from striving with their wealth and their lives. And Allah is Knowing of those who fear Him.
جو لوگ خدا پر اور روز آخرت پر ایمان رکھتے ہیں وہ تو تم سے اجازت نہیں مانگتے (کہ پیچھے رہ جائیں بلکہ چاہتے ہیں کہ) اپنے مال اور جان سے جہاد کریں۔ اور خدا ڈرنے والوں سے واقف ہے
[لَا يَسْتَاْذِنُكَ: نہیں مانگتے آپ سے رخصت] [الَّذِيْنَ: وہ لوگ جو] [يُؤْمِنُوْنَ: ایمان رکھتے ہیں] [بِاللّٰهِ: اللہ پر] [وَالْيَوْمِ الْاٰخِرِ: اور یوم آخرت] [اَنْ: کہ] [يُّجَاهِدُوْا: وہ جہاد کریں] [بِاَمْوَالِهِمْ: اپنے مالوں سے] [وَاَنْفُسِهِمْ: اور اپنین جان (جمع)] [وَاللّٰهُ: اور اللہ] [عَلِيْمٌ: خوب جانتا ہے] [بِالْمُتَّقِيْنَ: متقیوں کو]