| Qari: |
He created the heavens and earth in truth and formed you and perfected your forms; and to Him is the [final] destination.
اسی نے آسمانوں اور زمین کو مبنی برحکمت پیدا کیا اور اسی نے تمہاری صورتیں بنائیں اور صورتیں بھی پاکیزہ بنائیں۔ اور اسی کی طرف (تمہیں) لوٹ کر جانا ہے
[خَلَقَ السَّمٰوٰتِ: اس نے پیدا کیا آسمانوں کو] [ وَ: اور] [الْاَرْضَ: زمین کو] [ بِالْحَقِّ: حق کے ساتھ] [ وَصَوَّرَكُمْ: اور صورت بنائی تمہاری] [ فَاَحْسَنَ: تو اچھی بنائیں] [ صُوَرَكُمْ : صورتیں تمہاری] [ وَاِلَيْهِ الْمَصِيْرُ: اور اسی کی طرف لوٹنا ہے]