یَعۡلَمُ مَا فِی السَّمٰوٰتِ وَ الۡاَرۡضِ وَ یَعۡلَمُ مَا تُسِرُّوۡنَ وَ مَا تُعۡلِنُوۡنَ ؕ وَ اللّٰہُ عَلِیۡمٌۢ بِذَاتِ الصُّدُوۡرِ ﴿۴﴾

(4 - التّغابن)

Qari:


He knows what is within the heavens and earth and knows what you conceal and what you declare. And Allah is Knowing of that within the breasts.

جو کچھ آسمانوں اور زمین میں ہے وہ سب جانتا ہے اور جو کچھ تم چھپا کر کرتے ہو اور جو کھلم کھلا کرتے ہو اس سے بھی آگاہ ہے۔ اور خدا دل کے بھیدوں سے واقف ہے

[يَعْلَمُ: وہ جانتا ہے] [ مَا فِي السَّمٰوٰتِ: جو کچھ آسمانوں میں ہے] [ وَالْاَرْضِ: اور زمین میں] [ وَيَعْلَمُ مَا تُسِرُّوْنَ: اور وہ جانتا ہے جو تم چھپاتے ہو] [ وَمَا تُعْلِنُوْنَ: اور جو تم ظاہر کرتے ہو] [ وَاللّٰهُ: اور اللہ تعالی] [ عَلِيْمٌۢ: جاننے والا ہے] [ بِذَاتِ الصُّدُوْرِ: سینوں کے بھید]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer