ہُوَ الَّذِیۡ خَلَقَکُمۡ فَمِنۡکُمۡ کَافِرٌ وَّ مِنۡکُمۡ مُّؤۡمِنٌ ؕ وَ اللّٰہُ بِمَا تَعۡمَلُوۡنَ بَصِیۡرٌ ﴿۲﴾

(2 - التّغابن)

Qari:


It is He who created you, and among you is the disbeliever, and among you is the believer. And Allah, of what you do, is Seeing.

وہی تو ہے جس نے تم کو پیدا کیا پھر کوئی تم میں کافر ہے اور کوئی مومن۔ اور جو کچھ تم کرتے ہو خدا اس کو دیکھتا ہے

[هُوَ الَّذِيْ: وہ اللہ وہ ذات ہے] [ خَلَقَكُمْ: جس نے پیدا کیا تم کو] [ فَمِنْكُمْ كَافِرٌ: تو تم میں سے کوئی کافر] [ وَّمِنْكُمْ مُّؤْمِنٌ: اور تم میں سے کوئی مومن ہے] [ وَاللّٰهُ: اور اللہ] [ بِمَا تَعْمَلُوْنَ: ساتھ اس کے جو تم عمل کرتے ہو] [ بَصِيْرٌ: دیکھنے والا ہے]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer