So they will be overturned into Hellfire, they and the deviators
تو وہ اور گمراہ (یعنی بت اور بت پرست) اوندھے منہ دوزخ میں ڈال دیئے جائیں گے
[فَكُبْكِبُوْا فِيْهَا: پو اوندھے منہ دالے جائیں گے اس میں] [هُمْ: وہ] [وَ: اور] [الْغَاوٗنَ: گمراہ]