| Qari: |
Other than Allah? Can they help you or help themselves?"
یعنی جن کو خدا کے سوا (پوجتے تھے) کیا وہ تمہاری مدد کرسکتے ہیں یا خود بدلہ لے سکتے ہیں
[مِنْ دُوْنِ اللّٰهِ: اللہ کے سوا] [هَلْ: کیا] [يَنْصُرُوْنَكُمْ: وہ تمہاری مدد کرسکتے ہیں] [اَوْ يَنْتَصِرُوْنَ: یا بدلہ لے سکتے ہیں]