And the soldiers of Iblees, all together.
اور شیطان کے لشکر سب کے سب (داخل جہنم ہوں گے)
[وَجُنُوْدُ: اور لشکر (جمع)] [اِبْلِيْسَ: ابلیس] [اَجْمَعُوْنَ: سب کے سب]