[Moses] said, "No! Indeed, with me is my Lord; He will guide me."
موسیٰ نے کہا ہرگز نہیں میرا پروردگار میرے ساتھ ہے وہ مجھے رستہ بتائے گا
[قَالَ كَلَّا: اس نے کہا ہر گز نہیں] [اِنَّ: بیشک] [مَعِيَ: میرے ساتھ] [رَبِّيْ: میرا رب] [سَيَهْدِيْنِ: وہ جلد مجھے راہ دکھائیگا]