| Qari: |
And when the two companies saw one another, the companions of Moses said, "Indeed, we are to be overtaken!"
جب دونوں جماعتیں آمنے سامنے ہوئیں تو موسیٰ کے ساتھی کہنے لگے کہ ہم تو پکڑ لئے گئے
[فَلَمَّا: پس جب] [تَرَاۗءَ: دیکھا ایکدوسرے کو] [الْجَمْعٰنِ: دونوں جماعتیں] [قَالَ: کہا (کہنے لگے)] [اَصْحٰبُ مُوْسٰٓي: موسی کے ساتھی] [اِنَّا: یقیناً ہم] [لَمُدْرَكُوْنَ: پکڑ لیے گئے]