فَاَوۡحَیۡنَاۤ اِلٰی مُوۡسٰۤی اَنِ اضۡرِبۡ بِّعَصَاکَ الۡبَحۡرَ ؕ فَانۡفَلَقَ فَکَانَ کُلُّ فِرۡقٍ کَالطَّوۡدِ الۡعَظِیۡمِ ﴿ۚ۶۳﴾

(63 - الشعراء)

Qari:


Then We inspired to Moses, "Strike with your staff the sea," and it parted, and each portion was like a great towering mountain.

اس وقت ہم نے موسیٰ کی طرف وحی بھیجی کہ اپنی لاٹھی دریا پر مارو۔ تو دریا پھٹ گیا۔ اور ہر ایک ٹکڑا (یوں) ہوگیا (کہ) گویا بڑا پہاڑ (ہے)

[فَاَوْحَيْنَآ: پس ہم نے وحی بھیجی] [اِلٰى: طرف] [مُوْسٰٓي: موسی] [اَنِ: کہ] [اضْرِبْ: تو مار] [بِّعَصَاكَ: اپنا عصا] [الْبَحْرَ: دریا] [فَانْفَلَقَ: تو وہ پھٹ گیا] [فَكَانَ: پس ہوگیا] [كُلُّ فِرْقٍ: ہر حصہ] [كَالطَّوْدِ: پہاڑ کی طرح] [الْعَظِيْمِ: بڑے]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer