وَ مَا یَاۡتِیۡہِمۡ مِّنۡ ذِکۡرٍ مِّنَ الرَّحۡمٰنِ مُحۡدَثٍ اِلَّا کَانُوۡا عَنۡہُ مُعۡرِضِیۡنَ ﴿۵﴾

(5 - الشعراء)

Qari:


And no revelation comes to them anew from the Most Merciful except that they turn away from it.

اور ان کے پاس (خدائے) رحمٰن کی طرف سے کوئی نصیحت نہیں آتی مگر یہ اس سے منہ پھیر لیتے ہیں

[وَ: اور] [مَا يَاْتِيْهِمْ: نہیں آتی ان کے پاس] [مِّنْ ذِكْرٍ: کوئی نصیحت] [مِّنَ:(طرف) سے] [الرَّحْمٰنِ: رحمن] [مُحْدَثٍ: نئی] [اِلَّا: مگر] [كَانُوْا: ہوجاتے ہیں وہ] [عَنْهُ: اس سے] [مُعْرِضِيْنَ: روگردان]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer