| Qari: |
For they have already denied, but there will come to them the news of that which they used to ridicule.
سو یہ تو جھٹلا چکے اب ان کو اس چیز کی حقیقت معلوم ہوگی جس کی ہنسی اُڑاتے تھے
[فَقَدْ كَذَّبُوْا: پس بیشک انہوں نے جھٹلایا] [فَسَيَاْتِيْهِمْ: تو جلد آئیں گی ان کے پاس] [اَنْۢبٰۗـؤُا: خبریں] [مَا كَانُوْا: جو وہ تھے] [بِهٖ: اس کا] [يَسْتَهْزِءُوْنَ: مذاق اڑاتے]