اِنۡ نَّشَاۡ نُنَزِّلۡ عَلَیۡہِمۡ مِّنَ السَّمَآءِ اٰیَۃً فَظَلَّتۡ اَعۡنَاقُہُمۡ لَہَا خٰضِعِیۡنَ ﴿۴﴾

(4 - الشعراء)

Qari:


If We willed, We could send down to them from the sky a sign for which their necks would remain humbled.

اگر ہم چاہیں تو ان پر آسمان سے نشانی اُتار دیں۔ پھر ان کی گردنیں اس کے آگے جھک جائیں

[اِنْ نَّشَاْ: اگر ہم چاہیں] [نُنَزِّلْ: ہم اتار دیں] [عَلَيْهِمْ: ان پر] [مِّنَ السَّمَاۗءِ: آسمان سے] [اٰيَةً: کوئی نشانی] [فَظَلَّتْ: تو ہوجائیں] [اَعْنَاقُهُمْ: ان کی گردنیں] [لَهَا: اس کے آگے] [خٰضِعِيْنَ: پست]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer