| Qari: |
So they threw their ropes and their staffs and said, "By the might of Pharaoh, indeed it is we who are predominant."
تو انہوں نے اپنی رسیاں اور لاٹھیاں ڈالیں اور کہنے لگے کہ فرعون کے اقبال کی قسم ہم ضرور غالب رہیں گے
[فَاَلْـقَوْا: پس انہوں نے ڈالیں] [حِبَالَهُمْ: اپنی رسیاں] [وَعِصِيَّهُمْ: اور اپنی لاٹھیاں] [وَقَالُوْا: اور بولے وہ] [بِعِزَّةِ: اقبال کی قسم] [فِرْعَوْنَ: فرعون] [اِنَّا لَنَحْنُ: بیشک البتہ ہم] [الْغٰلِبُوْنَ: غالب آنے والے]