Moses said to them, "Throw whatever you will throw."
موسیٰ نے ان سے کہا کہ جو چیز ڈالنی چاہتے ہو، ڈالو
[قَالَ: کہا] [لَهُمْ: ان سے] [مُّوْسٰٓي: موسی] [اَلْقُوْا: تم ڈالو] [مَآ: جو] [اَنْتُمْ: تم] [مُّلْقُوْنَ: ڈالنے والے]