| Qari: |
Then Moses threw his staff, and at once it devoured what they falsified.
پھر موسیٰ نے اپنی لاٹھی ڈالی تو وہ ان چیزوں کو جو جادوگروں نے بنائی تھیں یکایک نگلنے لگی
[فَاَلْقٰى: پس ڈالا] [مُوْسٰي: موسی] [عَصَاهُ: اپنا عصا] [فَاِذَا هِىَ: تو نگاہ وہ] [تَلْقَفُ: نگلنے لگا] [مَا: جو] [يَاْفِكُوْنَ: انہوں نے ڈھکوسلا بنایا]