| Qari: |
Perhaps, [O Muhammad], you would kill yourself with grief that they will not be believers.
(اے پیغمبرﷺ) شاید تم اس (رنج) سے کہ یہ لوگ ایمان نہیں لاتے اپنے تئیں ہلاک کردو گے
[لَعَلَّكَ: شاید تم] [بَاخِعٌ: ہلاک کرلوگے] [نَّفْسَكَ: اپنے تئیں] [اَلَّا يَكُوْنُوْا: کہ وہ نہیں] [مُؤْمِنِيْنَ: ایمان لاتے]