| Qari: |
[Pharaoh] said to the eminent ones around him, "Indeed, this is a learned magician.
فرعون نے اپنے گرد کے سرداروں سے کہا کہ یہ تو کامل فن جادوگر ہے
[قَالَ: فرعون نے کہا] [لِلْمَلَاِ: سرداروں سے] [حَوْلَهٗٓ؛اپنے گرد] [اِنَّ ھٰذَا: بیشک یہ] [لَسٰحِرٌ: جادوگر] [عَلِيْمٌ: دانا، ماہر]