| Qari: |
And he drew out his hand; thereupon it was white for the observers.
اور اپنا ہاتھ نکالا تو اسی دم دیکھنے والوں کے لئے سفید (براق نظر آنے لگا)
[وَّنَزَعَ: اور اس نے کھینچا (نکالا)] [يَدَهٗ: اپنا ہاتھ] [فَاِذَا هِىَ: تو ناگاہ وہ] [بَيْضَاۗءُ: چمکتا ہوا] [لِلنّٰظِرِيْنَ: دیکھنے والوں کے لیے]