| Qari: |
He wants to drive you out of your land by his magic, so what do you advise?"
چاہتا ہے کہ تم کو اپنے جادو (کے زور) سے تمہارے ملک سے نکال دے تو تمہاری کیا رائے ہے؟
[يُّرِيْدُ: وہ چاہتا ہے] [اَنْ: کہ] [يُّخْرِجَكُمْ: تمہیں نکال دے] [مِّنْ: سے] [اَرْضِكُمْ: تمہاری سرزمین] [بِسِحْرِهٖ: اپنے جادو سے] [فَمَاذَا: تو کیا] [تَاْمُرُوْنَ: تم حکم (مشورہ) دیتے ہو]