[Pharaoh] said, "Then bring it, if you should be of the truthful."
فرعون نے کہا اگر سچے ہو تو اسے لاؤ (دکھاؤ)
[قَالَ: وہ بولا] [فَاْتِ بِهٖٓ: تو لے آ اسے] [اِنْ كُنْتَ: اگر تو ہے] [مِنَ: سے] [الصّٰدِقِيْنَ: سچے]