[Moses] said, "Even if I brought you proof manifest?"
(موسیٰ نے) کہا خواہ میں آپ کے پاس روشن چیز لاؤں (یعنی معجزہ)
[قَالَ:(موسی) نے کہا] [اَوَلَوْ جِئْتُكَ: خواہ میں لاؤں تیرے پاس] [بِشَيْءٍ مُّبِيْنٍ: ایک شے (معجزہ) واضح]