He said, "Indeed, I am, toward your deed, of those who detest [it].
لوط نے کہا کہ میں تمہارے کام کا سخت دشمن ہوں
[قَالَ: اس نے کہا] [اِنِّىْ: بیشک میں] [لِعَمَلِكُمْ: تمہارے فعل سے] [مِّنَ: سے] [الْقَالِيْنَ: نفرت کرنے والے]