My Lord, save me and my family from [the consequence of] what they do."
اے میرے پروردگار مجھ کو اور میرے گھر والوں کو ان کے کاموں (کے وبال) سے نجات دے
[رَبِّ: اے میرے رب] [نَجِّنِيْ: مجھے نجات دے] [وَاَهْلِيْ: اور میرے گھر والے] [مِمَّا: اس سے جو] [يَعْمَلُوْنَ: وہ کرتے ہیں]