| Qari: |
They said, "If you do not desist, O Lot, you will surely be of those evicted."
وہ کہنے لگے کہ لوط اگر تم باز نہ آؤ گے تو شہر بدر کردیئے جاؤ گے
[قَالُوْا: بولے وہ] [لَىِٕنْ: اگر] [لَّمْ تَنْتَهِ: تم باز نہ آئے] [يٰلُوْطُ: اے لوط] [لَتَكُوْنَنَّ: البتہ ضرور تم ہوگے] [مِنَ: سے] [الْمُخْرَجِيْنَ: مخرج (نکالے جانے والے]