| Qari: |
And leave what your Lord has created for you as mates? But you are a people transgressing."
اور تمہارے پروردگار نے جو تمہارے لئے تمہاری بیویاں پیدا کی ہیں ان کو چھوڑ دیتے ہو۔ حقیقت یہ ہے کہ تم حد سے نکل جانے والے ہو
[وَتَذَرُوْنَ: اور تم چھوڑتے ہو] [مَا خَلَقَ: جو اس نے پیدا کیا] [لَكُمْ: تمہارے لیے] [رَبُّكُمْ: تمہارا رب] [مِّنْ: سے] [اَزْوَاجِكُمْ: تمہاری بیویاں] [بَلْ: بلکہ] [اَنْتُمْ: تم] [قَوْمٌ: لوگ] [عٰدُوْنَ: حد سے بڑھنے والے]