| Qari: |
And do not touch her with harm, lest you be seized by the punishment of a terrible day."
اور اس کو کوئی تکلیف نہ دینا (نہیں تو) تم کو سخت عذاب آ پکڑے گا
[وَلَا تَمَسُّوْهَا: اور اسے ہاتھ نہ لگانا] [بِسُوْۗءٍ: برائی سے] [فَيَاْخُذَكُمْ: سو (ورنہ) تمہیں آ پکڑے گا] [عَذَابُ: عذاب] [يَوْمٍ عَظِيْمٍ: ایک بڑا دن]