But they hamstrung her and so became regretful.
تو انہوں نے اس کی کونچیں کاٹ ڈالیں پھر نادم ہوئے
[فَعَقَرُوْهَا: پھر انہوں نے کونچیں کاٹ دیں اسکی] [فَاَصْبَحُوْا: پس رہ گئے] [نٰدِمِيْنَ: پشیمان]