| Qari: |
He said, "This is a she-camel. For her is a [time of] drink, and for you is a [time of] drink, [each] on a known day.
صالح نے کہا (دیکھو) یہ اونٹنی ہے (ایک دن) اس کی پانی پینے کی باری ہے اور ایک معین روز تمہاری باری
[قَالَ: اس نے فرمایا] [هٰذِهٖ: یہ] [نَاقَةٌ: اونٹنی] [لَّهَا: اس کے لیے] [شِرْبٌ: پانی پینے کی باری] [وَّلَكُمْ: اور تمہارے لیے] [شِرْبُ: بایک باری پانی پینے کی] [يَوْمٍ مَّعْلُوْمٍ: معین دن]