| Qari: |
You are but a man like ourselves, so bring a sign, if you should be of the truthful."
تم اور کچھ نہیں ہماری طرح آدمی ہو۔ اگر سچے ہو تو کوئی نشانی پیش کرو
[مَآ اَنْتَ: تم نہیں] [اِلَّا بَشَرٌ: مگر۔ صرف۔ ایک بشر] [مِّثْلُنَا: ہم جیسا] [فَاْتِ: پس لاؤ] [بِاٰيَةٍ: کوئی نشانی] [اِنْ: اگر] [كُنْتَ: تو] [مِنَ: سے] [الصّٰدِقِيْنَ: سچے لوگ]