| Qari: |
And we will surely let them taste the nearer punishment short of the greater punishment that perhaps they will repent.
اور ہم اُن کو (قیامت کے) بڑے عذاب کے سوا عذاب دنیا کا بھی مزہ چکھائیں گے۔ شاید (ہماری طرف) لوٹ آئیں
[وَلَنُذِيْـقَنَّهُمْ: اور البتہ ہم انہیں ضرور چکھائیں گے] [ مِّنَ : کچھ] [الْعَذَابِ : عذاب] [الْاَدْنٰى : نزدیک] [دُوْنَ : سوائے (پہلے)] [الْعَذَابِ : عذاب] [الْاَكْبَرِ : بڑا] [لَعَلَّهُمْ : شاید وہ] [يَرْجِعُوْنَ: لوٹ آئیں]