وَ مَنۡ اَظۡلَمُ مِمَّنۡ ذُکِّرَ بِاٰیٰتِ رَبِّہٖ ثُمَّ اَعۡرَضَ عَنۡہَا ؕ اِنَّا مِنَ الۡمُجۡرِمِیۡنَ مُنۡتَقِمُوۡنَ ﴿٪۲۲﴾

(22 - السجدۃ)

Qari:


And who is more unjust than one who is reminded of the verses of his Lord; then he turns away from them? Indeed We, from the criminals, will take retribution.

اور اس شخص سے بڑھ کر ظالم کون جس کو اس کے پروردگار کی آیتوں سے نصیحت کی جائے تو وہ اُن سے منہ پھیر لے۔ ہم گنہگاروں سے ضرور بدلہ لینے والے ہیں

[وَمَنْ : اور کون] [اَظْلَمُ : بڑا ظالم] [مِمَّنْ : اس سے جو] [ذُكِّرَ : اسے نصیحت کی گئی] [بِاٰيٰتِ رَبِّهٖ : اس کے رب کی آیات سے] [ثُمَّ : پھر] [اَعْرَضَ : اس نے منہ پھیر لیا] [عَنْهَا ۭ : اس سے] [اِنَّا : بیشک ہم] [مِنَ : سے] [الْمُجْرِمِيْنَ: جمع (مجرم)] [ مُنْتَقِمُوْنَ : انتقام لینے والے]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer