| Qari: |
But as for those who defiantly disobeyed, their refuge is the Fire. Every time they wish to emerge from it, they will be returned to it while it is said to them, "Taste the punishment of the Fire which you used to deny."
اور جنہوں نے نافرمانی کی اُن کے رہنے کے لئے دوزخ ہے جب چاہیں گے کہ اس میں سے نکل جائیں تو اس میں لوٹا دیئے جائیں گے۔ اور اُن سے کہا جائے گا کہ جس دوزخ کے عذاب کو تم جھوٹ سمجھتے تھے اس کے مزے چکھو
[وَاَمَّا : اور رہے] [الَّذِيْنَ : وہ جنہوں نے] [فَسَقُوْا : نافرمانی کی] [فَمَاْوٰىهُمُ : تو ان کا ٹھکانا] [النَّارُ ۭ : جہنم] [كُلَّمَآ : جب بھی] [اَرَادُوْٓا : وہ ارادہ کریں گے] [اَنْ يَّخْـرُجُوْا : کہ وہ نکلیں] [مِنْهَآ : اس سے] [اُعِيْدُوْا : لوٹا دیئے جائیں گے] [فِيْهَا : اس میں] [وَقِيْلَ : اور کہا جائے گا] [لَهُمْ : انہیں] [ذُوْقُوْا : تم چکھو] [عَذَابَ النَّارِ : دوزخ کا عذاب] [الَّذِيْ : وہ جو] [كُنْتُمْ : تم تھے] [بِهٖ : اس کو] [تُكَذِّبُوْنَ: جھٹلاتے]