| Qari: |
As for those who believed and did righteous deeds, for them will be the Gardens of Refuge as accommodation for what they used to do.
جو لوگ ایمان لائے اور نیک عمل کرتے رہے اُن کے (رہنے کے) لئے باغ ہیں یہ مہمانی اُن کاموں کی جزا ہے جو وہ کرتے تھے
[اَمَّا : رہے] [الَّذِيْنَ اٰمَنُوْا : جو لوگ ایمان لائے] [وَعَمِلُوا : اور انہوں نے عمل کیے] [الصّٰلِحٰتِ : اچھے] [فَلَهُمْ : تو ان کے لیے] [جَنّٰتُ الْمَاْوٰي ۡ : باغات رہنے کے] [نُزُلًۢا : مہمانی] [بِمَا : اس کے (صلہ میں) جو] [كَانُوْا يَعْمَلُوْنَ : وہ کرتے تھے]