Indeed, it is a tree issuing from the bottom of the Hellfire,
وہ ایک درخت ہے کہ جہنم کے اسفل میں اُگے گا
[اِنَّهَا : بیشک وہ] [شَجَــرَةٌ : ایک درخت] [تَخْرُجُ : وہ نکلتا ہے] [فِيْٓ : میں] [اَصْلِ : جڑ] [الْجَحِيْمِ : جہنم]