Indeed, We have made it a torment for the wrongdoers.
ہم نے اس کو ظالموں کے لئے عذاب بنا رکھا ہے
[اِنَّا : بیشک ہم] [جَعَلْنٰهَا : ہم نے اس کو بنایا] [فِتْنَةً : ایک آزمائش] [لِّلظّٰلِمِيْنَ: ظالموں کے لیے]