And with them will be women limiting [their] glances, with large, [beautiful] eyes,
اور ان کے پاس عورتیں ہوں گی جو نگاہیں نیچی رکھتی ہوں گی اور آنکھیں بڑی بڑی
[وَعِنْدَهُمْ : اور ان کے پاس] [قٰصِرٰتُ الطَّرْفِ : نیچی نگاہوں والیاں] [عِيْنٌ : بڑی آنکھوں والیاں]