| Qari: |
No bad effect is there in it, nor from it will they be intoxicated.
نہ اس سے دردِ سر ہو اور نہ وہ اس سے متوالے ہوں گے
[ لَا فِيْهَا : نہ اس میں] [غَوْلٌ : خرابی (درد سر)] [وَّلَا هُمْ : اور نہ وہ] [عَنْهَا : اس سے] [يُنْزَفُوْنَ : بہکی باتیں کریں گے]