| Qari: |
Whoever disbelieves - upon him is [the consequence of] his disbelief. And whoever does righteousness - they are for themselves preparing,
جس شخص نے کفر کیا تو اس کے کفر کا ضرر اُسی کو ہے اور جس نے نیک عمل کئے تو ایسے لوگ اپنے ہی لئے آرام گاہ درست کرتے ہیں
[مَنْ كَفَرَ : جس نے کفر کیا] [فَعَلَيْهِ : تو اسی پر] [كُفْرُه ٗ ۚ : اس کا کفر] [وَمَنْ عَمِلَ : اور جس نے کیے] [صَالِحًا : اچھے عمل] [فَلِاَنْفُسِهِمْ : تو وہ اپنے لیے] [يَمْهَدُوْنَ: سامان کر رہے ہیں]