| Qari: |
That He may reward those who have believed and done righteous deeds out of His bounty. Indeed, He does not like the disbelievers.
جو لوگ ایمان لائے اور نیک عمل کرتے رہے اُن کو خدا اپنے فضل سے بدلہ دے گا۔ بیشک وہ کافروں کو دوست نہیں رکھتا
[لِيَجْزِيَ : تاکہ جزا دے وہ] [الَّذِيْنَ اٰمَنُوْا : ان لوگوں کو جو ایمان لائے] [وَعَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ : اور انہوں نے اچھے عمل کیے] [مِنْ : سے] [فَضْلِهٖ ۭ : اپنا فضل] [اِنَّهٗ : بیشک وہ] [لَا يُحِبُّ : پسند نہیں کرتا] [الْكٰفِرِيْنَ : کافر (جمع)]